Bahawal Nager ka chiria ghar tamam saholtoin say Mehroom ,Must watch Report | Indus Plus News Tv

2021-11-15 71

بہاولنگر ضلع کا اکلوتا چڑیا گھر انتظامیہ کی عدم توجہی کے باعث کھنڈرات میں تبدیل ہونے لگا,سیر و تفریح کے لئے آنے والے افراد شدید مایوس مزید جانتے ہیں شیخ زمان مقصود سے جو اس وقت چڑیا گھر میں شہریوں کے ہمراہ موجود ہیں جی شیخ زمان اپڈیٹ کیجئیے گا